پڑھے ہوئے چاول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چاول جن پر کوئی عمل کیا گیا ہو یا جادو منتر پڑھ کر دھونکا گیا ہو (عموماً چوری معلوم کرنے کے لیے یا محبت و عداوت کے لیے یہ عمل کیا جاتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چاول جن پر کوئی عمل کیا گیا ہو یا جادو منتر پڑھ کر دھونکا گیا ہو (عموماً چوری معلوم کرنے کے لیے یا محبت و عداوت کے لیے یہ عمل کیا جاتا ہے)۔